: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ۔26مئی (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے نامزد وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو 8جون کو حلف لے سکتے ہیں۔ اور گنٹور ‘ وجئے واڑہ ‘ یا تروپتی میں نائیڈو حلف لے سکتے ہیں۔ چندرا
بابو نائیڈو نے 9جون کو حلف لینے کا ارادہ کیا تاہم پارٹی ذرائع نے 8جون کو حلف لینے کی پیش کش کی ۔ انکے حلف سے قبل تلگو دیشم پارٹی کا اسمبلی ممبران کا اجلاس منعقد ہوگا۔
abdul wahab Says:
can u put an article over the purity of pigeon nawab over his delclaration from TDP, his news paper covers only the news related to Babu sahab works. is this the mouth piece of TDP or Hyderabad.
when he can write about the betraer then why cannt he write about the people elected by the common man with in the constitutinal guidelines he may be having differences with them but that sould not be shown in proffesinal he is in a media field he should do justice to the job responsibility